قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ 1992 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں کامیابی میں عمران خان کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔ عمران خان ایک نہایت عمدہ فاسٹ بولر اور اول راؤنڈر رہ چکے ہیں ۔ انہوں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز 18 سال کی عمر میں کیا۔
ایک سروے کے مطابق پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر اور آ ل راؤنڈر شاہین شاہ آ فریدی نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شاہین شاہ آ فریدی نے سال 2021 میں تقریباً 80 وکٹیں حاصل کیں یہ وکٹیں ٹیسٹ میچوں، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچ میں حاصل کیں اور جبکہ عمران خان نے سال 1982 میں 76 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔
شاہین شاہ آ فریدی 21 سالہ فاسٹ بولر ہیں جنہوں نے 2018 اپریل میں انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔ اور پہلا ٹیسٹ میچ دسمبر 2018 میں کھیلا۔ 2017 میں شاہین شاہ آ فریدی چھ فٹ چھ انچ کے وہ کھلاڑی رہے ہیں جو 90 ایم پی ایچ تک کی گیند کروا سکتے ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…