پاکستان (نیوز اویل)، مشہور اور سینئر کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے ایک کالم میں ام ر ی ک ی پلان کو بے نقاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کس طرح سے ا م ر ی ک ہ ملکوں کو اپنے قبضے میں لیتا ہے ۔
پہلے گزرے تاریخی حقائق جو ا م ر ی ک ی حکام اور سی آئی اے نے شائع کیے ان میں تمام تفصیلات موجود ہیں اور یہ بھی موجود ہے کہ کس طرح سے ہر ملک کے بارے میں علیحدہ پلان اور طریقِ کار تیار کیا گیا ہے ۔ اوریا مقبول جان اپنے اس کالم میں لکھتے ہیں کہ امر یکا کے پاس ایک ہی قسم کا ہ ت ھ ی ا ر آ گیا ہے اور اس سے وہ کسی بھی ملک پر اسے مفلوج کر سکتا ہے لیکن اب ایسا کرنے کے لیے اسے براہ راست اس پر ح م ل ہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ وہ بڑی پلاننگ کے تحت اس ملک کے لوگوں کو استعمال کرتا ہے اور ان کے ذریعے اس ملک کو مفلوج کرتا ہے اور وہاں اپنی اجارہ داری قائم کرتا ہے ۔