پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آ گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ ،
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق
وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس کے حوالے سے ان کو نااہل قرار دے دیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میں درخواست دائر کی تھی اور اس فیصلے پر نظر ثانی کی کی درخواست دائر کی گئی تھی ،
اب حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیحہ بخاری کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آگیا ہے ،
انہوں نے کا انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کے حوالے سے جن ججوں نے دستخط کیے گئے تھے ان میں سے ایک سے زبردستی دستخط کرائے گئے ہیں اور عمران
خان کے خلاف نا اہلی کے حوالے سے جو فیصلہ دیا گیا ہے اس میں بھی جس کا ہاتھ ہے ہے ہمیں پتا چل چکا ہے اس لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…