پاکستان (نیوز اویل)، فواد چوہدری جو ایک قانون دان اور سیاستدان ہیں اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر اطلاعات و نشریات بھی رہ چکے ہیں وہ اب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں ان کا حال ہی میں
بیان ہے جس نے مسلم لیگ نون کو سیخ پا کر دیا ہے ،
حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف پر فارن فنڈنگ کیس ثابت ہو گیا ہے جس کے بعد گزشتہ روز فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ
چیف اور الیکشن کمیشن اپنے عہدے سے استعفی دے دیں ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو ہمیں کوئی اور راستہ اختیار کرنا پڑے گا انہوں نے کہا کہ ہم لوگ رانا ثنا اللہ کی طرح نہیں ہیں کہ راستے بند کر دیں
گے ، لیکن ہم کوئی اور راستہ اختیار کریں گے ، ان کا کہنا تھا کہ ” عمران خان کی سیاست کو ختم کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا نوازشریف کی ایمانداری کو ثابت کرنا ہے ”
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں احتجاج کیا تھا اور اس صورت میں رڈ زون کو سیل کر دیا گیا تھا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…