پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ہے اور رانا ثناء اللہ کو کو بھی خاص ہدایت کردی ہے کہ کہ وہ ان سارے انتظامات کو خود دیکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے اور اس حوالے سے فوری اقدامات کی سخت ہدایت بھی کر دی ہے اور رانا ثنا اللہ کو ذاتی طور پر نگرانی کا ٹاسک دیتے ہوئے یہ آرڈر کیا ہے کہ سکیورٹی انتظامات کو اچھے طریقے سے یقینی بنایا جائے۔
اس کے علاوہ یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہے کہ بنی گالہ میں بھی عمران خان کو فل سکیورٹی دینے کا حکم دیا گیا ہے اور وہاں پر ب۔ م ناکارہ بنانے والی سکیورٹی کو بھی تعینات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ مینار پاکستان میں ہونے والے عمران خان کے جلسے سے کو بھی فل سکیورٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے اور ہائی الرٹ بھی جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر نے میں نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر یہ درخواست کی ہے کہ وہ سابق وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے قوم سے خطاب کر لیں
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…