پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی نے حیران کن انکشافات کر ڈالے ہیں انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے تبصرے کے دوران کہا کہ عمران خان صاحب نے امریکہ کے خط کی رٹ لگا رکھی ہے جبکہ جو خط چائنہ سے آئے تھے جب عمران خان کی دور حکومت کے دوران چائنا سے آئے خطوط ان خطوط سے کہیں زیادہ سخت تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کہ عمران خان کے ساتھیوں کی زبان سے ہیں ہم لوگوں نے یہ بات اکثر سنی تھی کہ چائنہ سے جو خط آئے ہیں وہ کہیں زیادہ سخت ہیں لیکن عمران خان صاحب جانتے ہیں کہ کہ ہمارے لوگوں کی حب الوطنی جاگ جاتی ہے اور ہم امریکہ کو تو اپنا جانی دشمن سمجھتے ہیں اور مذہب کو بھی بیچ میں لے آیا جاتا ہے اس لیے یہ امریکا سے آنے والے خط کو کیش کرا رہے ہیں ۔
سلیم صافی کا نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ کہ میں تو یہ باتیں کئی بار میڈیا میں بھی لے کر آیا ہوں اور ہمیشہ سامنے لے کر آتا رہوں گا چائنا کا بھی کہنا تھا کہ ہمارا اس حکومت کے ساتھ گزارا نہیں ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…