اہم خبریں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کی نوید سنا دی۔۔۔ دلہے کے لیے خاص پیغام بھی جاری کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان نے حال ہی میں ایک ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے تیسری شادی کے حوالے سے بات چیت کی ہے جس میں

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ان کی فیملی کے ایک ممبر ہیں جو کہ پامسٹ ہیں اور انہوں نے ان کو بتایا ہے کہ ان کی تیسری شادی ہوگئی ،

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ان کی دو شادیاں ناکام رہی ہے اور وہ اب پھر سے محبت کی تلاش جاری کر سکتی ہیں اور پھر سے شادی بھی کر سکتی ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا

 

 

 

کہ وہ ماضی میں اگر کبھی شادی کرتی ہیں تو ان کے ماضی میں ہونے والے شوہر کے لیے ایک بڑا سرپرائز ہوگا ،

 

 

یاد رہے کہ ریحام خان نے 2015 میں سابق وزیراعظم عمران خان سے شادی کر لی تھی اور ان دونوں کی ہی یہ دوسری شادی تھے لیکن یہ شادی ایک سال کا عرصہ

 

 

بھی نہیں چل سکی اور دس مہینوں کر اندر اندر ہی اختتام پذیر ہو گئی ، اور ریحام خان کے اپنے پہلے شوہر سے تین بچے بھی ہیں ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago