اہم خبریں

عمران خان کی نواز شریف کو گھر بنانے کے لیے پلاٹ کی درخواست!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین کی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے نواز شریف کو پلاٹ کے لیے درخواست دی تھی ۔

 

 

شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں عمران خان صاحب نے شرکت کی تھی جس میں ان سے سوال کیا گیا تھا کہ آپ نے میاں محمد نواز شریف کو ایک درخواست دی تھی

 

 

جس میں آپ نے ان سے کہا تھا کہ آپ کو ایک پلاٹ کیا جائے یہ درخواست 1987 میں نواز شریف صاحب کو دی گئی جس وقت وہ وزیراعلی پنجاب ہوا کرتے تھے ۔ عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب نواز شریف کو اس وقت وقت ایک درخواست دی

 

 

جس میں انہوں نے یہ کہا تھا کہ مجھے لاھور میں ایک پلاٹ الاٹ کیا جائے تاکہ میں وہاں پر اپنا گھر بنا سکوں اور رہ سکوں ۔ شاہ زیب خانزادہ کے اس سوال پر پر عمران خان صاحب نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہی تھا

 

 

کیونکہ اس وقت میرے پاس کوئی گھر نہیں تھا اور میں نے یہ درخواست دی تھی ۔ تو شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ کیا اس وقت آپ لاہور میں زمان ٹاؤن میں نہیں رہتے تھے وہ گھر کس کا تھا

 

 

 

اس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں وہاں پر رہتا تھا وہ میرے والد محترم کا گھر تھا لیکن میرا اپنا تو کوئی گھر نہیں تھا اور اس لیے میں نے یہ درخواست دی تھی۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago