اہم خبریں

عمران خان کی پلاننگ نے کام دکھا دیا!!!! نمبر گیم کی دوڑ میں پی ٹی آئی پھر آگے نکل گئی

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان بڑی پلاننگ سے تمام کام سر انجام دے رہے ہیں اور اب اسمبلی میں بھی ان کے اراکین کی تعداد زیادہ ہو رہی ہے اور اب آج پانچ اراکین نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں ۔

 

 

 

آج صبح ہنگامی بنیادوں پر اجلاس طلب کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے پانچ اراکین نے حلف اٹھا لیا ہے اور اور ان تمام اراکین سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے حلف لیا ،

 

 

 

صبح ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کا نہیں موجود تھے حکومتی ارکان موجود نہیں تھے اور چودھری پرویز الہی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے اراکین سے حلف لیا،

 

 

 

اور اس کے بعد ان اراکین نے اسمبلی میں تقریر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اپنی پارٹی کے ساتھ بہت زیادہ مخلص ہیں ، وہ اپنی پارٹی کے لیے اور پاکستان کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں

 

 

 

اور ہم جو کرنے والوں میں سے نہیں ہیں اور جن لوگوں نے پارٹی کے ساتھ غداری کی انکی یہ حرکت قابل افسوس ہے اور وہ اس بات پر پچھتاتے ہیں ،

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ بڑا کروڑ عوام کو خوش ہو جانا چاہیے کہ آج پھر عمران خان اسمبلی میں سبقت لے گیا ہے اور ہم عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ،ہم حق اور سچ کی بات کر رہے ہیں اور ہم نیا پاکستان دوبارہ سے حاصل کریں گے ہم ان لوگوں سے چھین لیں گے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago