پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی اس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں اور اس حوالے سے وزیراعظم آفس میں تحریری طور پر درخواست بھیج دی گئی ہے ، اور عمران خان کی گرفتاری کیلئے تحریری طور پر اجازت مانگ لی گئی ہے ۔
اسلام آباد میں بنی گالا کی اطراف کے تمام راستوں کو بند لیا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس نے کل رات سے ہی تمام راستے بند کر دیے ہیں ، اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز بھی اکٹھا ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔
عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری! وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لی گئی!
