پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کو ذرائع کے مطابق اٹک پولیس ، پنجاب نے گرفتار کر لیا ہے ۔
عمران ریاض خان نے آخری ٹویٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیوٹر پر کی جو کہ ” پاکستان زندہ باد ” کی تھی۔
یاد رہے عمران ریاض خان سابق وزیراعظم عمران خان کے بہت بڑے سپورٹر ہیں اور ان کو کافی بار د ھ ہ ک ی ا ں بھی ملی ہیں اور کچھ روز پہلے ان کے ا س ل ح ہ لائسنس بھی کینسل کر دیے گئے تھے ، اور آج ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…