پاکستان (نیوز اویل)، عمران ریاض خان جو کہ پاکستان کے مشہور اور سینئر اینکر پرسن ہیں ان کے حوالے سے بول نیوز نے ایک انکشاف کر دیا ہے ہے ،
گزشتہ روز بول نیوز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کی اور کہا کہ عمران ریاض خان کو بول نیوز جوائن کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ ہاتھ بہت اچھا رہے گا ،
یاد رہے اس سے پہلے عمران ریاض خان بہت عرصہ سماء ٹی وی کے ساتھ بھی منسلک رہے ، اس سے پہلے انہوں نے ایکسپریس نیوز کو بھی جوائن کیا تھا جس کے بعد کچھ عرصہ پہلے پہلے انہوں نے ایک مرتبہ پھر
سے ایکسپریس نیوز کو جوائن کیا لیکن ان کی ایک ویڈیو کے مطابق ان کو چینل میں کام کرنے سے روک دیا گیا ، اس حوالے سے عمران ریاض خان کا جو بیان سامنے آیا اس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پروگرام کرنے کتنے گئے
لیکن ان کو منع کردیا گیا اور ان سے کہا گیا کہ ہمیں پتا ہے کہ آپ جو کہیں گے سچ کہیں گے لیکن ہم آپ کو پروگرام نہیں کرنے دے سکتے اور آپ کو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…