لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اْنہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں برس اپریل میں ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنانے والے عمر اکمل کی اب ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد وہ دوبارہ انٹرنیٹ پر زیر بحث ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر
عمر اکمل کی ایک مختصر سی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہے، ویڈیو میں عمر اکمل ایک بھارتی گانے پر لِپسنگ کرتے اور پرفارم کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔عمر اکمل کی اس وائرل ہوتی ویڈیو میں اْن کے ساتھ ایک خاتون بھی ہیں جن کا چہرہ دکھائی نہیں دے رہا۔عمر اکمل اس ٹک ٹاک ویڈیو میں خاتون کے ساتھ رقص کرتے ہوئے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…