پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے 9 محرم الحرام اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے ، اور اس حوالے سے ڈی پی او کو بھی تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ،
حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام بڑے شہروں میں موبائل فون سروس کو بند کر دیا جائے گا اور اس کے علاوہ جلسے اور جلوس والی جگہوں پر سکیورٹی بھی سخت کر دی جائے گی ،