پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے 9 محرم الحرام اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے ، اور اس حوالے سے ڈی پی او کو بھی تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ،
حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام بڑے شہروں میں موبائل فون سروس کو بند کر دیا جائے گا اور اس کے علاوہ جلسے اور جلوس والی جگہوں پر سکیورٹی بھی سخت کر دی جائے گی ،
یاد رہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا تھا جس میں مسلم لیگ نون نے زیادہ ووٹ لے کر کی سیٹ کو جیت لیا ہے اور اس کے بعد ہمزہ شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب بن گئے ہیں
جس پر مسلم لیگ نون نے نے سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری شجاعت اور مولانا فضل الرحمن کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ، جب کہ پاکستان تحریک انصاف نے پورے ملک میں احتجاج کی کال دے دی ہے اور ان کا
کہنا تھا کہ ان کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے ان کے ارکان پورے ہونے کے باوجود ان کے ساتھ ناانصافی کی ہے ، اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف اور پرویز الٰہی
چوہدری شہزاد پر شدید غصہ ہیں کیونکہ چوہدری شہزاد نے مسلم لیگ نون اور زرداری کا ساتھ دے کر مسلم لیگ نون کو یہ سیٹ دلوا دی ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…