کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب میں میدان مار لیا۔ مسلم لیگ ن کا پنجاب میں پلڑا بھاری رہا۔ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن 51 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے رہی۔ صوبہ پنجاب میں کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام 113 وارڈز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابقمسلم لیگ ن 51، آزاد امیدوار 32،پی ٹی آئی 28 ، جماعت اسلامی 2 وارڈز میں کامیاب ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی ایک بھی نشست حاصل نہ کر سکی ۔
لاہور اور راولپنڈی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسی حوالے سے سینئر تجزیہ کار کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن نتائج سے اخذ کردہ نتائج کے مطابق پاکستان کی عمران خان سے امیدیں مدھم ہوئیں لیکن ختم نہ ہوئیں، پیپلز پارٹی پنجاب میں زیرو اور بلوچستان میں بھی زیرو ہے۔
ن لیگ سندھ میں زیرو رہی۔انہوں نے مزید کہا کہ کینٹ الیکشن پی ٹی آئی جیتی مگر پنجاب و کراچی عمران خان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔کے پی ابھی پی ٹی آئی کے قابو میں ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…