پاکستان (نیوز اویل)، کویت میں پالیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق کویت کے ولی عہد ” شیخ مشال الاحمد الصباح ” نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے اور اس کے بعد اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد الیکشن ہو ں گے ۔
کویت میں سیاسی بحران جاری ہے جس وجہ سے اگلے کچھ ہی ماہ میں الیکشن کروانے کی نوبت آ گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق کویت میں میڈیا کے ہر معاملے میں غیر
ضروری باتوں اور غلط خبر یں پھیلانے پر پچھلے دو ہفتوں میں نوے سے زائد نیوز چینل اور ویب سائٹس کے لائیسنس کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے اور میڈیا کے خلاف سخت کارروائی بھی کی گئی ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…