اہم خبریں

عورت حج کرنے کعبہ گئی، لیکن اس کو کعبہ نظر نہیں آیا۔۔ جانیے ان کے ساتھ ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ وہ حج ہی نہ کرسکی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، حج ادا کرنا بہت زیادہ فضیلت کا کام ہے اور آپ کا حج قبول ہو جائے اس سے بڑی بات کچھ بول نہیں سکتی آپ کی زندگی کا مقصد پورا ہو جاتا ہے لیکن کبھی آپ نے سنا ہے کہ کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جس کا حج قبول نہیں ہوا تو اس کا ذکر ایک ایم پی اے ایک پروگرام میں کیا ۔

 

 

 

ایم بی اے سعدیہ سہیل نے اپنے انٹرویو میں یہ بتایا تھا کہ ایک مرتبہ ایک عالم دین کا پروگرام ٹی وی پر لائیو چل رہا تھا جس میں لوگ فون کالز کرتے تھے اور اپنے مسئلے بیان کرتے تھے ، تو اس وقت وقت وہاں پر ان کے پاس ایک عورت کا فون آیا

 

 

 

جو کہ اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے رونا شروع ہوگئی اس کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ کہتی ہے کہ مولانا صاحب میں حج کرنے گئی اور وہاں پر میرے ساتھ یہ ہوا کہ مجھے خانہ کعبہ کی زیارت نہیں ہوسکی مجھے خانہ کعبہ نظر ہی نہیں آیا اور نہ ہی میرا حج ہوا اور مجھے ویسے ہی واپس لوٹ آنا پڑا ،

 

 

 

اس پر اس عالم دین نے پوچھا کہ آخر تم سے ایسا کیا گناہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اتنی بڑی سزا دی ہے اس پر اس عورت نے حیران کن انکشافات کر ڈالے ،

 

 

 

اور بتایا کہ میں مردوں کو نہلانے کا کام کرتی ہو ہو اور ایک مرتبہ ایک فوتگی ہوگئی تھی جس پر مجھے اس وقت فو ت ہوئی ہوئی لڑکی کے منہ میں تعویذ رکھنے کا کہا گیا اور ساتھ ہی بھاری رقم بھی آفر کی گئی جس میں نے قبول کرتے ہوئے بات مان لی اور یہی کیا ،

 

 

اور اس کے بعد اس لڑکی کے بھائی کا انتقال ہوگیا جو کہ اس لڑکی کی بہن کا انتقال 15 دن کے بعد ہوا اور مجھے دوبارہ یہی کرنے کا کہا گیا میں نے پھر سے یہی کیا

 

 

 

اور اس وقت پھر سے اس خاندان میں ایک اور ن و ت ہوئی ۔ اور مجھے اس بات کا بارے میں علم ہوا کہ وہ جا د و کے لئے کر رہے تھے اور جائیداد ہتھیانے کے لیے لیے یہ سارا کچھ کیا گیا تھا ،

 

 

اس پر عالمی دین نے کہا کہ تمہارا نکاح بھی نہیں رہا تمہارے شوہر کو چاہیے کہ تمہیں طلاق دے دے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ تم نے بہت بڑا گناہ کیا ہے جو کہ کسی ق ت ل کر نے کے برابر ہے اور اس لیے ہو سکتا ہے کہ اللہ تمہیں کبھی بھی معاف نہ کرے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago