اہم خبریں

عیب سے رزق حاصل کرنے کی دعا جو اللہ تعالی نے نے اپنے پیغمبروں کو بتائی۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی کبھی بھی اپنے بندے کو ناامید نہیں کرتا اور نہ ہی اسے بے سہارا چھوڑ تا ہے بلکہ ہر پریشانی کا حل بھی لکھ دیتا ہے اور اپنے بندے کو سیدھا راستہ دکھا دیتا ہے اگر آپ بہت زیادہ پریشان ہیں اور غربت کی طرف جارہے ہیں تو اللہ تعالی آپ کی غیب سے بھی مدد کرسکتا ہے ۔

 

 

قرآن پاک کی سورۃ رحمٰن میں اللہ تعالی نے بہت سی بیماریوں کی شفاء رکھنے کے ساتھ ساتھ رزق میں اضافہ بھی لکھ دیا ہے۔ اور اللہ تعالی فرماتا ہے کہ انسان دنیا میں مالی پریشانی میں مبتلا رہتا ہے لیکن اس پریشانی کا حل بھی قرآن پاک میں ہی موجود ہے ۔

 

 

 

قرآن پاک میں سورۃ رحمن پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں اضافہ ہو تو اس کے لیے آپ کو روزانہ نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ سورہ رحمن کی تلاوت کرنی ہے اور سورۃ رحمن کی تلاوت کرنے کے لئے اول آخر 11 ، 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔ اگر آپ کی کوئی دکان ہے اور وہ نہیں چل رہی اور آپ

 

 

کو مالی پریشانی ہو رہی ہے تو آپ روزانہ اپنی دکان میں جاکر سات مرتبہ سورۃ رحمن کی تلاوت کریں اور اپنے اوپر اور اردگرد پھونک مار لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کا بال بال قرضے میں ڈوبا ہوا ہے اور آپ انتہائی مشکل کا شکار ہیں تو آپ نماز کی پابندی کریں اور ہر نماز کے بعد سات مرتبہ سورۃ رحمن کی تلاوت کر لیا کریں اور اللہ تعالی کے حضور گڑگڑا کر دعا مانگیں ۔

 

 

 

مالی تنگی کو دور کرنے کے علاوہ بھی سورۃ رحمٰن کے بہت سے فوائد ہیں اور اس میں سے ایک سب سے بڑا فائدہ بیماریوں سے شفا ہے اگر آپ بیمار ہیں یا آپ کے پاس کوئی شخص بیمار ہے تو آپ اس کے پاس سورۃ رحمن کی تلاوت کریں تو وہ شخص صحت یاب ہوجائے

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago