پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق عید کے فوری بعد نواز شریف وطن واپس آنے کو تیار ہیں ۔ مسلم لیگ نون ہے سینئر رہنما جاوید لطیف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد میاں محمد نواز شریف بھی پاکستان میں نظر آئیں گے ۔
عید کے فوری بعد نواز شریف وطن واپس آنے کو تیار! قائد (ن)لیگ پاکستان پہنچتے ہی کیا کرنے جا رہے ہیں؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان آ کر تمام مقدمات کا سامنا کریں گے اور قانون کا سامنا کریں کریں گے اور اپنے متعلق تمام الزامات کے خلاف کھڑے ہو ں گے۔