پاکستان (نیوز اویل) ، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک عیسائی بادشاہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ایک خط لکھا اور اس نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا کہ مجھے اس خط میں موجود سوالات کے جواب لکھ کر بھیج دیں ،
عیسائی بادشاہ نے حضرت عمر ؓ سے پوچھا کہ وہ کونسی قبر ہے جس کا مردہ بھی زندہ اور قبر بھی زندہ اور قبر کے مدفون کو بھی سیر کراتی ہے ، حضرت عمر ؓ نے فرمایا۔۔۔
