اہم خبریں

فہد مصطفیٰ کے گیم شو پر پابندی لگانے کا مطالبہ۔۔۔ رمضان المبارک میں ایسی حرکت کر دی کہ لوگوں نے “دوسرا عامر لیاقت” کہنا شروع کر دیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، فہد مصطفیٰ کو دوسرا عامر لیاقت قرار دے دیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ فہد مصطفیٰ کا کام بند کروایا جائے کیونکہ رمضان المبارک کے مہینے میں اس قسم کے بے ہودہ مذاق کرنا بالکل مناسب نہیں ہے ۔

فہد مصطفیٰ کا گیم شو اس بار پہلے ہی سے زبان زد عام ہے کیونکہ اس کی پہلی ہی قسط میں شائستہ لودھی گر پڑی تھی اور اگلی قسط میں ہی اداکارہ ثناء جاوید نے شو میں شرکت کی تھی کی جس میں ان کے منہ پر بیگ گر گیا تھا ۔ اور بات یہاں تک ہی ختم نہیں ہوئی بلکہ اگلی قسط میں اعجاز اسلم کے کپڑے پھٹ گئے تھے جس کا فہد مصطفیٰ نے خود بھی بہت زیادہ مذاق اڑایا اور شو میں باقی لوگ بھی ہنستے رہے ۔

ان تمام حرکتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین بہت زیادہ سے خفا ہیں ان کا کہنا ہے ایک تو شو مغرب کے فورا بعد آتا ہے لوگوں نے تراویح پڑھنی ہوتی ہے اور لوگ یہ فضول شو دیکھتے رہتے ہیں اور دوسرا اس قسم کے بیہودہ مذاق کیے جاتے ہیں جو کہ عامر لیاقت کے شو میں ہوتے تھے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بیہودہ مذاق جان بوجھ کر کیے اور کروائے جاتے ہیں تاکہ شو کی ریٹنگ بڑھ سکے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago