پاکستان (نیوز اویل)، یہ دنیا فانی ہے اور ہر شخص نے موت کے منہ میں جانا ہے اور اللہ تعالی نے انسان کو عقل عطا کی ہے تاکہ وہ دنیا میں اچھے کام کرسکے اور اللہ تعالی کی اطاعت کر سکے اور تاکہ وہ آخرت میں کامیابی حاصل کر سکے ، انسان دنیا میں جو اعمال کرتا ہے وہ اچھے ہو یا برے آخرت میں ان کا صلہ دیا جائے گا ۔