اہم خبریں

قبر میں کام آنے والے سات اعمال

پاکستان (نیوز اویل)، یہ دنیا فانی ہے اور ہر شخص نے موت کے منہ میں جانا ہے اور اللہ تعالی نے انسان کو عقل عطا کی ہے تاکہ وہ دنیا میں اچھے کام کرسکے اور اللہ تعالی کی اطاعت کر سکے اور تاکہ وہ آخرت میں کامیابی حاصل کر سکے ، انسان دنیا میں جو اعمال کرتا ہے وہ اچھے ہو یا برے آخرت میں ان کا صلہ دیا جائے گا ۔

 

 

انسان کو قبر میں جانے کے لیے بھی تیاری کر لینی چاہیے قبر کے عذاب سے بچنے کے لیے لیے انسان کو اچھے اعمال کرنے چاہیے اور اللہ تعالی سے دعا کرتے رہنا چاہیے کہ ہمارے لئے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارے میرے والدین کے لئے اور ان کے والدین کے لیے اور ہماری اولادوں کے لئے اور ان کی اولادوں کے لئے ،

 

 

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سات ایسے اعمال ہیں جو کہ قبر میں مغفرت کا باعث بنتے ہیں اور ان سات اعمال کا اجر جاری رہتا ہے جب کہ وہ انسان کو قبر میں ہوتا ہے ۔
پہلا عمل جس کا ثواب ملتا رہتا ہے وہ یہ ہے کہ کسی کو علم سکھا رہے ہیں

 

 

 

تو کسی کو علم سکھانا ایک انتہائی اچھا کام ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو اس طرح کا علم سکھا رہے ہیں اگر آپ ایسا علم سکھا رہے ہیں جو کہ بھلائی کا باعث ہے اور اللہ تعالی کے نزدیک ایک بہترین ہے تو یہ آپ کے لئے قبر میں مدد گار ثابت ہوگا۔

 

 

دوسرا یہ کہ آپ نے کوئی نہر کھود کر پانی جاری کروایا ہو یعنی اس سے جاندار فائدہ حاصل کر رہے ہو ہو تو اس کا ثواب بھی آپ کو قبر میں ملتا رہتا ہے ، جب آپ نے کوئی درخت لگایا ہو ہو اور اس کے سائے میں جب بھی کوئی بیٹھے، کوئی اس سے پھل کھائے ، پرندے

 

 

 

اپنے گھونسلے بنائیں تب تب آپ کو کو یہ درخت لگانے کا ثواب ملتا رہے گا ، پانچواں عمل یہ ہے کہ آپ نے کوئی مسجد بنوائی ہے ہے اور یہاں پر لوگ نماز ادا کرتے ہیں تو اس کا ثواب بھی آپ کو ملتا رہے گا، چھٹے عمل کا ذکر کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے قرآن پاک خرید کر وقف کر دیا ہو ،

 

یہ وہ تمام عمال ہیں جن کا بےحد ثواب ہے اور ان کا ثواب اب قبر میں بھی ملتا رہے گا۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago