پاکستان (نیوز اویل)، لیموں اور زیتون کے تیل کو ملا کر استعمال کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں لیموں اور زیتون کا تیل قبض کو صحیح کرنے کے لیے بہت مفید ہے ، اگر ایک گلاس پانی کے اندر کچھ قطرے لیموں اور ایک چمچ زیتون کا تیل ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ قبض کو دور کرے گا ۔