پاکستان (نیوز اویل)، لیموں اور زیتون کے تیل کو ملا کر استعمال کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں لیموں اور زیتون کا تیل قبض کو صحیح کرنے کے لیے بہت مفید ہے ، اگر ایک گلاس پانی کے اندر کچھ قطرے لیموں اور ایک چمچ زیتون کا تیل ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ قبض کو دور کرے گا ۔
لیموں ہمارے لیے اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے کیوں کہ لیموں کے اتنے زیادہ فوائد ہیں کہ آپ حیران ہی رہ جائیں گے لیموں کے اندر بے شمار ایسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو ہماری صحت کے لئے اور ہمارے مدافعتی نظام کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے ،
لیموں میں وافر مقدار میں وٹامن سی ، پوٹاشیم ، واٹامن اے ، کاپر ، زنک اور میگنیشیم پایا جاتا ہے واٹامن سی ہمارے امیون سسٹم کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے اور یہ ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور ہمیں بیماریوں سے بچاتا ہے اور واٹامن اے آنکھوں کی بیماریوں سے بچاتا ہے ،
اس کے علاوہ زیتون کے تیل کے فائدے لکھیں تو زیتون کا تیل بھی بہت زیادہ فائدے مند ہے زیتون کا تیل استعمال کرنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…