اہم خبریں

قبل از وقت انتخابات میں ووٹرز کی پسند کون سی جماعت نکلی۔۔۔ حالیہ سروے کےحیران کن نتائج!

پاکستان (نیوز اویل)، آ ئی پور نے حال ہی میں ایک سروے کیا ہے جس میں لوگوں سے یہ پوچھا گیا تھا کہ اگر کسی بھی صورت میں قبل از وقت انتخابات ہوتے ہیں تو وہ کس پارٹی کو ووٹ دینا پسند کریں گے۔

حال ہی میں اس سروے کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ آ ئی پور کے اس سروے کے نتائج کے مطابق اگر تو انتحابات وقت سے پہلے ہو جاتے ہیں تو اس صورت میں 29 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے اور 28 فیصد پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے جبکہ 15 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا پسند کریں گے۔

آ ئی پور کے اس سروے کے نتائج سے یہ بات تو واضح ہوئی ہے کہ ووٹ جب بھی ہوں مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف میں کڑا مقابلہ ہو گا ۔ یاد رہے کہ آ ئی پور کا یہ سروے 2018 میں بھی کیا گیا تھا اور اگر 2018 اور 2022 کے نتائج کو کمپیر کیا جائے تو پاکستان پیپلز پارٹی کو 2018 کی نسبت دو فیصد ووٹ زیادہ ملے ہیں اور مسلم لیگ نون کو 2018 کے مقابلے میں پانچ فیصد ووٹ زیادہ ملے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں 2018 کی نسبت 4 فیصد کمی آ ئی ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago