اہم خبریں

قرآن مجید کی یہ سورۃ روزانہ پڑھیں انشاء اللہ تمام جائز حاجات پوری ہوں گی

پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام جائز خواہشات پوری ہوں اور اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمت کا سایہ کرے اور آپ کے رزق میں بھی برکت ڈال دے ، دعا کو چاہیے کہ روزانہ سورۃ یوسف کی تلاوت کیا کریں ، اگر آپ پر بہت زیادہ رزق کی تنگی آگئی ہے اور مالی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں تو اس صورت میں آپ 75 مرتبہ اس سورۃ کو پڑھیں ،
قرآن پاک کی مختلف سورتوں میں بہت سی چیزوں کیلئے شفا رکھی گئی ہے اور قرآن پاک کا ایک ایک حرف باعث رحمت ہے ، اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں دنیا اور آخرت کے تمام رازوں کو رکھ دیا ہے اور اپنے بندوں سے کہا ہے کہ وہ اسے تلاش کریں تو ہم اس طرح ہی کرسکتے ہیں کہ اگر ہم لوگ قرآن پاک کی صحیح طرح سے تلاوت کریں اور قرآن پاک میں بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرے ،
قرآن پاک کی ویسے تو تمام ہی سورتیں بہت زیادہ افضل ہیں اور ان میں انسانوں کے لئے کسی نہ کسی طریقے سے رحمت رکھی گئی ہے اور ہدایت رکھی گئی ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago