قسمت نے دھوکا دے دیا۔۔ شوٹنگ
”قسمت نے دھوکا دے دیا۔۔ شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ۔۔ ابھیشیک بچن کے حوالے سے افسوسناک خبر،بالی ووڈ میںسوگ کی فضا“

کے دوران افسوسناک حادثہ۔۔ ابھیشیک بچن کے حوالے سے افسوسناک خبر،بالی ووڈ میںسوگ کی
فضا ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکار ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے دائیں ہاتھ میں زخم آئے ہیں جس کے باعث وہ ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں گزشتہ دو روز سے زیرِ علاج ہیں۔تاہم حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکار کے والد