قسمت نے دھوکا دے دیا۔۔ شوٹنگ
کے دوران افسوسناک حادثہ۔۔ ابھیشیک بچن کے حوالے سے افسوسناک خبر،بالی ووڈ میںسوگ کی
فضا ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکار ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے دائیں ہاتھ میں زخم آئے ہیں جس کے باعث وہ ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں گزشتہ دو روز سے زیرِ علاج ہیں۔تاہم حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکار کے والد
اور بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اپنی بیٹی شویتا بچن کے ہمراہ ابھیشیک کو دیکھنے اسپتال پہنچے۔دوسری جانب ایشوریا رائے اِن دنوں مدھیا پردیش میں اپنی فلمکی عکس بندی میں مصروف ہیں جب کہ ان کی بیٹی ارادھیا بھی ان کے ساتھ وہیں موجود ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…