اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس کس تاریخ پہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا!!

پاکستان (نیوز اویل)، قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور باقاعدہ طور پر تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر کے گھر میں اجلاس ہوا ہے اور اس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے آنے کے لیے تاریخ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیا جائے گا آئے گا اس میں ووٹنگ ہوگی اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن کی طرف سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ اگر پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بنایا جاتا تو اس صورت میں دھرنا دیا جائے اور اجلاس کیے جائیں گے جبکہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ 27 مارچ کو ایک بڑا جلسہ کیا جائے گا جو کہ اسلام آباد میں ڈی چوک پر کیا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس جلسے میں دس لاکھ لوگ شریک ہوں گے لیکن اس کے بعد بھی ابھی آدمی جماعت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا لیکن اب قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ 25 مارچ کو کرلیا گیا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago