اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے کل اجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری ، شہباز شریف اور محسن داوڑ سمیت حزب اختلاف کے رہنماؤں کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔
قومی سلامتی کے اجلاس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن رہنماؤں کی طرف سے اٹھائے گئے تمام سوالات کے جوابات دے دیے۔
