اہم خبریں

قومی شناختی کارڈ رکھنے والے ہر پاکستانی کے لئے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین اعلان کر دیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی شناختی کارڈ کی اہمیت دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے انسان کی شناخت کا سب سے بڑا ذریعہ قومی شناختی کارڈ ہی ہوتا ہے جبکہ تبدیلی حکومت کی خواہش ہے کہ بوسیدہ نظام کو تبدیل کیا جائے اور ملک ک جدید خطوط  پر استوار کیا جائے تاکہ لوگ ماڈرن دور میں داخل ہو سکیں۔

اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر قرار دے دیا ہے  جس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ ایف بی ار حکام کے مطابق تمام شناختی کارڈ ہولڈر اشخاص کو ٹیکس نیٹ میں لانا قومی مطالبہ ہے اور یہ مطالبہ کافی دہائیوں سے کیا جا رہا ہے اور اس کے لئے رواں بجٹ میں آخر کار بڑا قدم اُٹھا لیاگیا ہے دنیا کے اکثر ممالک میں بھی قومی شناختی کارڈ نمبر ک ٹیکس نمبر قرار دیا جا چکا ہے جس سے تمام شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں بڑی مدد ملتی ہے۔ دوسری جانب وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے، ایس اوپیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری، پاورلومز، موبائل فونزشاپس بھی کھول دی جائیں گی۔ پنجاب حکومت نے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے، وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایس اوپیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری ، پاورلومز، موبائل فونز شاپس بھی کھول دی جائیں گی۔ انہوں نے انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کے اجلاس سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago