Categories: اہم خبریں

قومی ٹیم نے شاہین آفریدی کو ’سرپرائز‘ دے دیا، جسے دیکھ کر شاہین حیرت زدہ رہ گئے

پاکستان (نیوز اویل)، قومی ٹیم نے شاہین آفریدی کو ’سرپرائز‘ دے دیا، جسے دیکھ کر شاہین حیرت زدہ رہ گئے۔ ، شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم نے ان کو سرپرائز دے دیا جس پر پہلے تو

 

 

 

 

بہت زیادہ حیران اور اس کے بعد زیادہ پرجوش نظر آئے ، شاہین شاہ آفریدی نے اس برس اپنی 22ویں سالگرہ منائی ہے ،

 

 

ان کی سالگرہ کے لئے ایک خوبصورت کا اہتمام کیا گیا جس پر 10 لکھا گیا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ ہیپی برتھ ڈے شاہین شاہ آفریدی لکھا ہوا تھا ، یاد رہے دس

 

 

 

 

شاہین شاہ آفریدی کی جرسی کا نمبر ہے ، شاہین شاہ آفریدی پاکستانی فاسٹ باؤلر ہیں اور وہ اپنی خاص والے کے اندر سے بہت زیادہ مشہور ہیں ہیں اور ان کے

 

 

 

مشہور ہونے کی بڑی وجہ شاہد آفریدی ہے شاہد آفریدی شاہد آفریدی کے ہونے والے داماد بھی ہیں جی ہاں شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی منگنی شاہین شاہ

 

 

آفریدی سے ہوچکی ہے ہے اور اس کی تصدیق شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ساتھ شاہد آفریدی نے خود بھی کی ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago