پاکستان (نیوز اویل)، آصف علی زرداری کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے ہونے والی ووٹنگ میں کیے گئے کارنامہ پر تو سب نے ہی ان کو داد دی ہے اور ان کی سیاسی صلاحیتوں کو سراہا ہے ، حال ہی میں ایک
قو می کرکٹر کامران اکمل آصف زرداری پر فدا ہو گئے مگر کیوں؟ وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
