پاکستان (نیوز اویل)، آصف علی زرداری کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے ہونے والی ووٹنگ میں کیے گئے کارنامہ پر تو سب نے ہی ان کو داد دی ہے اور ان کی سیاسی صلاحیتوں کو سراہا ہے ، حال ہی میں ایک
انٹرویو کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹسمین کامران اکمل سے جب انٹرویو سوال پوچھا گیا کہ ان کے پسندیدہ سیاستدان کون سے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری ان کے پسندیدہ
سیاستدان ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ میں پہلے بھی ان کو پسند کرتا تھا لیکن اب تو ان کی سیاسی صلاحیتوں کا مداح ہوگیا ہوں ،
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں سب سے زیادہ آصف علی زرداری کا پہلے بھی فین تھا مگر اب تو ان کا سب سے بڑا فین بن گیا ہوں ،
یاد رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کے لیے کافی تگ و دو کی تھی اور اس کے انہوں نے چوہدری شجاعت سے
ملاقات کر کے وہ خط والا معاملہ چھیڑا تھا ، بہرحال حمزہ شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب تو نہ رہ سکے لیکن آصف علی زرداری صاحب کی سیاسی صلاحیتیں سب کے سامنے آگئیں!
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…