پاکستان (نیوز اویل)، اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے منگل کی کو لاہور میں چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ایک مختصر ملاقات کی تھی اور سننے میں آ رہا ہے کہ وفاقی وزیر اور ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی سے ملاقات کریں گے اور ابھی تک ملاقات ہو جانے کے بارے میں کوئی خبر سامنے نہیں آئی ۔
یاد رہے کہ منگل کے روز وزیراعظم عمران خان ایک دن کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انہوں نے پہلے کچھ دیر کے لیے چودھری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پھر ایک تقریب سے خطاب بھی کیا ۔ اور ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب صرف چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرنے گئے تھے ان کی کوئی سیاسی ملاقات نہیں تھی ۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری برادران نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے عمران خان کے ساتھ ہی ہیں اور عمران خان پہاڑ ہیں ہم تو ان کے نیچے دب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ان کی خیریت دریافت کی ہو چھوٹی سے ملاقات کے بعد چلے گئے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…