پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے بہت سے وظائف اپنے انبیاء کرام کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے ہیں جن کا مقصد کے اللہ تعالیٰ کے بندوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے نظر لگنا اور بیماری ہونا ایک عام چیز ہے نظر لگنے کے حوالے سے بھی قرآن پاک میں ارشاد ہوا ہے اور قرآن پاک میں کس سورت میں نازل ہوئی ہیں جو
نظر سے بچانے کے لیے پڑھنی چاہیے اس کے علاوہ کچھ وظائف بھی انبیاء کرام نے اپنی امتوں کو بتائے ہیں تاکہ کہ وہ مشکلات و پریشانیوں سے نکل سکیں۔لا حول ولا قوۃ اللہ باللہ العلی العظیم ایک بہت ہی موثر وظیفہ ہے یہ وظیفہ بیماروں کو تندرستی کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے
اور اس کے علاوہ نظر بد سے بچنے کے لیے بھی بہت زیادہ ضروری ہے اور نظر بد سے بچانے کے کام آتا ہے آپ اگر کسی حاسد کو جانتے ہیں جو آپ سے حسد کرتا ہے تو اس کو دیکھ کر دل ہی دل میں لاحول ولا قوۃ اللہ باللہ العلی العظیم پڑھا کریں اس سے اس حاسد کی نظر آپ کو نہیں لگے گی ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…