لاہور: رائے ونڈ روڈ پر دو منزلہ لڑکیوں کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے دو خواتین دم گھٹنے سے دم توڑ گئیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئیں۔
آگ سفاری پارک کے قریب ہاسٹل کی دوسری منزل پر لگی اور بافی منزلوں تک پھیل گئی۔
امدادی ٹیموں نے دو گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ بجھائی اور دو خواتین کو بازیاب کرا لیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اس دوران فائر فائٹرز وقاص اور عدیل بھی جھلس گئے۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہاسٹل میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لیا اور دونوں خواتین کی جان جانے پر غم کا اظہار کیا۔
انہوں نے کمشنر اور سی سی پی او سے رپورٹ طلب کی اور انہیں واقعے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت بھی کی۔
سلنڈر واقعہ: نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے اور ان کی والدہ زخمی ہوگئیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…