اہم خبریں

لاہور میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا!!! بڑی پارٹی کاامیدوار دستبردار ہو کر تحریک انصاف میں شامل

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے اور ان کی پارٹی میں ایک اور امید وار شامل ہوگیا ہے ، تفصیلات کے مطابق لاہورکے ” حلقہ پی پی 158 ” میں عوامی نیشنل پارٹی یعنی اے این پی کے ایک امیدوار نے اپنی پارٹی کو چھوڑ تے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

 

 

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اعلان سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کیا اور عوامی نیشنل پارٹی کے اس امیدوار جس کا نام زاہد خان ہے کی تصویر بھی ٹویٹر پر شیئر کر دی ہے اور

 

 

 

ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ زاہد خان پاکستان تحریک انصاف کے ایک امیدوار اکرم عثمان کے حق میں دستبردار ہوئے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔

 

 

 

 

یاد رہے کہ 17 جولائی کو ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں اور اس حوالے سے شیخ کا کہنا تھا کہ سترہ جولائی کو کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے اور یہ مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی اور باقی تمام اپوزیشن پارٹیوں کو حیران کر دے گا اور وہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago