پاکستان (نیوز اویل)، لاہور میں موجود بہت سی جگہوں میں ماضی کا عکس نظر آتا ہے اور ماضی کی شان و شوکت دکھائی دیتی ہے جو کہ بہت سی کہانیاں بیان کر رہی ہیں ،
“لاہور کا سلطان” کہلائے جانے والے ٹھیکے دار۔۔۔ جنھوں نے “چھوٹی اینٹ کی ہوس” میں مساجد تک منہدم کروا دیں!
