پاکستان (نیوز اویل)، جیو نیوز کی جنرلسٹ مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کی ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد ایک ٹویٹ کر دیا ہے ہے جس میں ان کا کہنا تھا ” لگتا ہے کہ بلا ہی دھاڑے گا ‘ ، یاد رہے
جنرلسٹ نواز جیونیوزکی کی جنرلسٹ ہیں جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ٹویٹر پر ان کے لئے ٹویٹ کر دی ہے ، جب کہ ہم لوگ جانتے ہیں کہ جیو نیوز مسلم لیگ نون کا بہت بڑا
حمایتی ہے ، لیکن اگر اس طرح کامیابی و ناکامی کو تسلیم کر لیا جائے تو اس سے زیادہ بہتر کوئی نہیں ہے اگر ہمارے ملک میں اسی طرح سیاستدان بھی ایک دوسرے کی کامیابیوں اور ناکامیوں کو تسلیم کر دیں تو ملک امن کا گہوارہ بن سکتا ہے ۔
گزشتہ روز ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی ہے اور پنجاب میں مسلم لیگ نون کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، پنجاب جو کہ لیگ نون کا ہمیشہ سے علاقہ رہا ہے اس
میں ان کو بدترین کا ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں میں نمایاں برتری حاصل کر لی ہے جبکہ کہ مسلم لیگ نون کو صرف دو سیٹس پہ ہی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…