لیجنڈری بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار – سن 1940 سے 1960 کی دہائی تک ہندوستانی سنیما کے سنہری دور کے سب سے بڑے اسٹار میں سے ایک – 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
لیجنڈری بالی وڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔

کمار کے آفیشل ٹویٹر پر ایک خاندانی دوست فیصل فاروقی نے اپنے پیغام میں لکھا ، “بھاری دل اور گہرے غم کے ساتھ ، میں اپنے پیارے دلیپ صاحب کے انتقال کا اعلان کرتا ہوں۔