Categories: اہم خبریں

ماں کا فون جب بھی بجتا ہے ان کو لگتا ہے بھائی کی کال ہے۔۔۔ دنیا دیکھنے کا شوقین کہاں گیا کوئی نہیں جانتا، ایک بھائی کی فریاد!

پاکستان (نیوز اویل)، ماں کا فون جب بھی بجتا ہے ان کو لگتا ہے بھائی کی کال ہے۔۔۔
دنیا دیکھنے کا شوقین کہاں گیا کوئی نہیں جانتا، ایک بھائی کی فریاد!

 

 

 

حال ہی میں ایک ہندو لڑکے جس کا نام دھرم ہے اس نے ایک سوشل میڈيا پلیٹ فارم ” ہیومن آف بمبئی ” نامی ایک پیج پر شائع کی جس کا کہنا ہے کہ گزشتہ د

 

 

 

ہفتوں سے اس کا بڑا بھائی جس کی عمر 23 سال ہے وہ گمشدہ ہے ، اور اس پلیٹ فارم پر اس کا کہنا تھا کہ دو ہفتوں سے اس کا بھائی لاپتہ ہے جو کہ اس کا

 

 

 

بہترین دوست بھی تھا اور اسی وجہ سے وہ نہ تو کچھ کھا پی سکتا ہے نہ ہی اسے اور اس کی فیملی کو کچھ سکون مل رہا ہے ، اور اس سال اس کے بھائی نے

 

 

 

 

آزر بائجان گھومنے کا پروگرام بنایا اور 26 اپریل کو اس کا بھائی آزر بائجان کے لیے روانہ ہوا تھا ، اور پھر 12 مئی کو اس کے بھائی نے آخری بار دھرم سے بات کی تھی جس کے بعد سے وہ لا پتہ ہے ، وہاں ہندوستان کے

 

 

 

سفیر سے رابطے کیے گئے جنہوں نے سرچ ٹیم تشکیل دی جس کے مطابق کا سارا سامان اس کے ہوٹل کے کمرے میں موجود ہے مگر وہ ہوٹل میں نہیں ہے اور اب تک وہ کہیں نہیں مل سکا

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago