پاکستان (نیوز اویل)، ماں کعبہ کو کھڑے ہو کر دیکھ رہی تھی تو بیٹے نے اسے کندھوں پر اٹھا لیا ۔۔ بوڑھی والدہ کو بیٹا کیسے اللہ کے گھر کا طواف کروا رہا ہے،
ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس نے ایک بیٹے کو پوری دنیا کے سامنے سرخرو کر دیا ہے اور خاص طور پر اللہ تعالی کے سامنے سرخرو کر دیا ہے ، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا
ہے کہ ایک ضعیف عورت جو کہ خود چل نہیں سکتی اس کا بیٹا اس کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر عمرہ کروا رہا ہے ،
اور ماں اس کو لاڈ سے اس کی داڑھی میں ہاتھ پھیر
رہی ہے اور اس کی طرف مسکرا کر دیکھ رہی ہے اور اس کا ماتھا چوم رہی ہے جیسے وہ ایک چھوٹا سا بچہ ہو ، یہ منظر دیکھ کر ہر کوئی ماشاء اللہ کہنے پر مجبور ہوگیا ، بیٹے نے شہادت کی انگلی اٹھا کر آسمان کی
طرف اشارہ کیا جائے سے کہہ رہا ہو کہ اللہ تعالی نے مجھے اس عمل کی توفیق دی ہے اور میں نے اپنی والدہ کی خدمت اس طرح سے کی ہے جیسے اس نے مجھے پالا بچپن میں ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…