Categories: اہم خبریں

ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں۔۔۔ والد کے ساتھ بھیک مانگنے والی فقیر کی بیٹی اچانک سے دفتر میں بیٹھ کر اتنا کیسے کمانے لگی جو خاندان کی زندگی بدل گئی؟

پاکستان (نیوز اویل)، ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں۔۔۔
والد کے ساتھ بھیک مانگنے والی فقیر کی بیٹی اچانک سے دفتر میں بیٹھ کر اتنا کیسے کمانے لگی جو خاندان کی زندگی بدل گئی؟

 

 

 

ماہانہ 4 لاکھ روپے کماتی ہوں یہ بات اس باہمت لڑکی کا کہنا ہے جو کہ ایک فقیر کی بیٹی کے اور اپنے پوری گھر کا خرچہ چلا رہی ہے ، اس لڑکی سے جب بات کی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ میرا پورا گھر بھیک مانگا کرتا تھا

 

 

 

 

لیکن اس سے بالکل بھی گزارا نہیں ہوتا تھا تو ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے میں ہاتھ میں پین ، پنسل پکڑے سڑکوں پر بھیک مانگا کرتی تھی اور اس کی وجہ صرف

 

 

 

یہ تھی کہ میں بھی گھر والوں کا سہارا بن جاؤں مگر کچھ لوگ ہی پیسے دے جاتے تھے باقی تو زیادہ تر کا تو رویہ ہی اچھا نہیں ہوتا تھا جس کی وجہ سے بہت سے

 

 

 

دکھی ہو جایا کرتی تھی ، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں بھیک مانگتے مانگتے ایک ادارے کے باہر پہنچی تو مجھے پتہ چلا کہ یہاں پر انٹرنیٹ پر آن لائن کام سیکھ کر اور

 

 

پھر کر کے میں اپنی زندگی بدل سکتی ہوں تو بس پھر میں نے یہاں سے 2 ماہ کی ٹریننگ لی اور آج 4 لاکھ ماہانہ روپے کما رہی ہوں

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

14 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago