پاکستان (نیوز اویل)، مبشر لقمان نے انٹرویو کے دوران اسحاق ڈار کے آگے ہاتھ جوڑ دیے ۔ حنا پرویز بٹ نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت کی حمایت کی تھی لیکن اب الیکشن کروائیں۔
ٹوئٹر پر کی گئی حنا پرویز بٹ کی یہ ٹویٹ بہت وائرل ہوئی ہے اور کچھ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کا کہنا ہے کہ شاید اب مبشر لقمان کو بھی ٹوکریاں مل گئی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے نون لیگ ن کے حق میں بولنا شروع کر دیا ہے اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز کا کہنا تھا کہ مبشر لقمان بھی بک گیا ہے اور یہ وہی مبشرلقمان ہے جو مسلم لیگ نون کو گالیاں دیتا نہیں تھکتا تھا۔
جب کہ نون لیگ کے سپورٹرز کا کہنا ہے کہ مبشر لقمان نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے میں ہر حد پار کی تھی اور مسلم لیگ نون پر شدید تنقید کرتے تھے اور آپ دیکھیں مسلم لیگ نون کے رہنما نے کتنے اچھے اور شائستہ طریقے سے گفتگو کی ہے۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ مبشر لقمان اسمبلی میں آنے کے لئے ایسی حرکتیں کر رہا ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…