Categories: اہم خبریں

مجھے اعتبار نہیں۔۔۔رکن قومی اسمبلی نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں دینے سے انکار کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے بعد بہت سے لوگ بے گھر ہو گئے ہیں اور امداد کے منتظر ہیں لوگوں کے پاس گھر اور کہنے کو کپڑے بھی نہیں ہیں یہاں تک کہ

 

 

 

کھانے پینے کی اشیاء میں میسر نہیں ہیں ، ان حالات عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسلام جس دن ان کی مدد کریں اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم ریلیف فنڈ کے نام سے فنڈنگ بھی لی جا رہی ہے ،

 

 

 

سائرہ بانو جو کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی ترجمان ہیں اور رکن قومی اسمبلی بھی ہیں انہوں نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ یہ پیسہ

 

 

 

الخدمت فاؤنڈیشن میں اور جے ڈی سی نامی تنظیموں کو دینا چاہتی ہیں ان کو وزیراعظم ریلیف فنڈ پر بالکل بھی بھروسہ نہیں ہے ۔ یاد رہے تمام رکن قومی اسمبلی کی ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم ریلیف فنڈ میں دینے

 

 

 

 

نے کا کہا گیا تھا جس کی صورت میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے۔ کا کہنا گیا تھا لیکن سائرہ بانو کو کہنا تھا کہ ان کو وزیراعظم ریلیف فنڈ پر بالکل بھی یقین نہیں ہے اس لیے وہ اپنی تنخواہ ان کو نہیں دے سکتی ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago