پاکستان (نیوز اویل) ، حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریر کے دوران ایک حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان تو بوکھلا گیا ہے اور ہم سے ڈرتا ہے اور اس کی ایک مثال
تو میں آپ کو بھیج دیتا ہوں کہ مجھے وزیراعظم ہاؤس کے ہی ایک بندے نے بتایا ہے کہ ایک دن عمران خان جب وہ حکومت میں تھے یہاں سے وہاں ، وہاں سے یہاں ادھر ادھر بہت زیادہ پریشانی کے عالم میں چل
رہے تھے تو میں نے پوچھا کیا ہوا خان صاحب ؟ تو پھر عمران خان نے کیا جواب دیا کہ پتہ کرو کہ آج شہباز شریف کو کس وقت گرفتار کر لیا جائے گا ، تو شخص نے عمران خان سے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے خان صاحب
جس پر عمران خان نے چھ مرتبہ یہی سوال کیا ،
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ حکومت میں آکر ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا ہے لیکن عمران خان کی
حکومت میں کسی ایک ترقیاتی منصوبے کے بارے میں سوچا بھی نہیں گیا کام کرنا تو دور کی بات ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…