پاکستان (نیوز اویل)، مجھے چاچا نہیں پکاریں کیونکہ ۔۔ افتخار احمد کی دھواں دھار اننگز کے بعد ان کا بیان وائرل ہوگیا ، دیکھئے
افتخار احمد کا شمار پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑیوں میں ہوتے ہیں ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے
درمیان ٹی ٹونٹی میچ جاری ہیں جس میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں افتحار احمد نے شاندار پرفارمنس دی ، اور میچ جیتنے کے بعد انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے ایک درخواست کر دی ہے ، یاد ہے افتخار احمد کو چاچا
کے نام سے بلایا جاتا ہے انہوں نے ایک پوسٹ کی کے جو کہ۔ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں ایک لڑکا ہوں اسی لیے مجھے چاچا نہ کہا جائے انہوں نے مزید کہا کہ میری
پرفامنس دیکھ کر آپ یہ اندازہ تو لگا ہی چکے ہیں کہ میں آئیندہ دس سال تک پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل رہنے کے قابل ہو ں ، شاہد آفریدی نے بھی ان کی کارکردگی پر ایک ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اتحاد احمد تم چاچا نہیں ہو بلکہ تم تو ہوم بوم ہو
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…